01/11/2026
☺️اس موسم میں 🐟مچھلی بنانا سب کو آتی ہے
😲 مگر ایسا کیوں کہ جب کبھی بازار سے مچھلی کھا لی جائے تو گویا گھر کی مچھلی کھانے کو دل نہیں کرتا ۔
اسی کوشش میں میں نے اپنے چینل (Um Najaf Recipe) یوٹیوب پر فرائی اور شوربہ اور کڑاہی مچھلی کی ریسپی شیئر کی
ایک دفعہ دیکھیں شاید مجھے آپ سے سیکھنے کا موقع ملے یا میری ریسپی کسی کے کام آسکے