08/10/2026
یہ رہا میرا آ ج کا ناشتہ صبح 5:30اٹھی جلدی جلدی ناشتے کی تیاری کی سب سے پہلے آٹا گوندھا ،چاےرکھی انڈے بوائل کرنے رکھے اور پراٹھے بنانا شروع کیے ساتھ ہزبینڈ کے لیے لنچ کی روٹی بھی بنای لنچ پیک کیا سبکو ناشتہ دیا اسکول آ فس بھج کر فٹافٹ چکن نکالی اور کڑاہی بنانے کی تیاری اور گیس جانے سے پہلے کڑاہی بھی بن گئی روٹیاں بھی بن گئی کچن کا سارا کام ہوگیا ہے کچھ دیر میں واشنگ مشین لگا ک کپڑے دھو نے ہیں اس سے پہلے ایک ڈراما دیکھوں گی تھوڑا فریش ہو جاؤنگی 😉