Creative Green Garden

Creative Green Garden Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Creative Green Garden, Nurseries & Gardening Store, Fazilpur.
(2)

02/11/2026

گھر کی چھت پہ گارڈن میں ماشاءاللہ بس اتنے سے پودے ہیں۔۔۔🎉😍🥳💝💐

آپ کے پاس کتنے ہیں۔۔۔۔؟


#ماشاءاللــّٰـــــه

کوئی ایکسپرٹ بتا سکتا کہ ان شاخوں میں سے کون کون سی شاخیں پیوند والی ہیں۔۔۔؟ تاکہ باقی کو کاٹا جا سکے۔۔۔۔    #ماشاءاللــ...
31/10/2026

کوئی ایکسپرٹ بتا سکتا کہ ان شاخوں میں سے کون کون سی شاخیں پیوند والی ہیں۔۔۔؟ تاکہ باقی کو کاٹا جا سکے۔۔۔۔

#ماشاءاللــّٰـــــه

Alhamdulillah red turnips 🫜 growing in Garden 🎉🥳💝     #ماشاءاللــّٰـــــه
27/10/2026

Alhamdulillah red turnips 🫜 growing in Garden 🎉🥳💝

#ماشاءاللــّٰـــــه

*انڈے کے چھلکوں کا پاؤڈر - بلب والے پودوں کے لیے مفت کی طاقتور کھاد*تصویر میں نظر آنے والے میرے امرلیس (Amaryllis) کے بل...
27/10/2026

*انڈے کے چھلکوں کا پاؤڈر - بلب والے پودوں کے لیے مفت کی طاقتور کھاد*

تصویر میں نظر آنے والے میرے امرلیس (Amaryllis) کے بلبز کی طرح اگر آپ کے بلبز بھی ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے۔

ہم اکثر یہ غلطی کرتے ہیں کہ چھلکوں کو ہاتھ سے موٹا موٹا توڑ کر گملے میں ڈال دیتے ہیں جیسا تصویر میں نظر آ رہا ہے۔ اس طرح یہ مہینوں تک مٹی میں ویسے ہی پڑے رہتے ہیں اور فائدہ نہیں دیتے۔

*صحیح طریقہ کیا ہے؟*

*1. باریک پاؤڈر بنائیں:*
چھلکوں کو دھو کر 2-3 دن دھوپ میں خشک کر لیں۔ پھر گرائنڈر میں پیس کر بالکل باریک پاؤڈر بنا لیں۔ جتنا باریک پاؤڈر ہوگا اتنا جلدی مٹی میں حل ہوگا۔

*2. بلب والے پودوں کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟*
انڈے کے چھلکے میں 95 فیصد کیلشیم ہوتا ہے۔
- بلب کا سائز موٹا اور صحت مند ہوتا ہے
- پھول کا سائز بڑا اور رنگ گہرا ہوتا ہے
- مٹی میں کیڑے، گھونگھے اور چیونٹیاں نہیں آتیں
- جڑوں کو فنگس سے بچاتا ہے

*3. استعمال کا طریقہ:*
10 انچ کے ایک گملے کے لیے صرف 1 چھوٹا چمچ پاؤڈر کافی ہے۔ مہینے میں صرف ایک بار مٹی کی گوڈی کر کے پاؤڈر مکس کر دیں اور پانی دے دیں۔ ایک ساتھ ڈھیر سارا مت ڈالیں ورنہ مٹی سخت ہو جاتی ہے۔

آپ بھی اپنے پودوں میں انڈے کے چھلکے استعمال کرتے ہیں؟ اپنا تجربہ ضرور بتائیں۔

#ماشاءاللــّٰـــــه

Alhamdulillah Snake Plant in Creative Green Garden 🎉🥳💝     #ماشاءاللــّٰـــــه
22/10/2026

Alhamdulillah Snake Plant in Creative Green Garden 🎉🥳💝

#ماشاءاللــّٰـــــه

ماشاءاللہ گارڈن میں بہار کے لیے گینڈے کے پودے تیار ہو رہے 🥳🎉💝    #ماشاءاللــّٰـــــه
21/10/2026

ماشاءاللہ گارڈن میں بہار کے لیے گینڈے کے پودے تیار ہو رہے 🥳🎉💝

#ماشاءاللــّٰـــــه

ماشاءاللہ رین لیلی جو بس ایک دن پھول کھلتا۔ اس سفید پھول کو کھلے ہوۓ آج کھلے ہوۓ تیسرا دن ہے 🎉🥳💝    #ماشاءاللــّٰـــــه ...
20/10/2026

ماشاءاللہ رین لیلی جو بس ایک دن پھول کھلتا۔ اس سفید پھول کو کھلے ہوۓ آج کھلے ہوۓ تیسرا دن ہے 🎉🥳💝

#ماشاءاللــّٰـــــه

Alhamdulillah White Rain Lily Blooming in Garden 🎉🥳💝 Bulbs are available....!    #ماشاءاللــّٰـــــه
18/10/2026

Alhamdulillah White Rain Lily Blooming in Garden 🎉🥳💝

Bulbs are available....!


#ماشاءاللــّٰـــــه

17/10/2026

اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ان شاءاللہ 🎉🥳💝

#ماشاءاللــّٰـــــه

Address

Fazilpur
33400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative Green Garden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby home improvement businesses