22/06/2026
📢 اہم اطلاع
السلام علیکم!
محترم صارفین، 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر KaamSet.pk کا دفتر بند رہے گا۔
اگر آپ کی کوئی شکایت (Complaint) حل نہیں ہوئی، کسی سروس کے حوالے سے مدد درکار ہے یا اپنی ممبرشپ کی مدت بڑھوانی (Extend) ہے، تو براہِ کرم منگل (Tuesday) تک KaamSet.pk کے آفیشل نمبر اور واٹس ایپ *0340 1300050* پر رابطہ کرکے اپنا کام رجسٹر کروالیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
Team KaamSet.pk