AR Marbles & Granite Multan

AR Marbles & Granite Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AR Marbles & Granite Multan, Home improvement, Sher Shah Road Multan industrial Estate, Multan.

🤝 اے آر ماربل اینڈ گرینائٹ شو روم – ملتان
ملتان میں اعلیٰ معیار کے ماربل اور گرینائٹ کا قابلِ اعتماد نام۔ یہاں آپ کو پریمیم کوالٹی، مضبوطی، خوبصورتی اور جدید ڈیزائنز کی وسیع ورائٹی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہے۔ اپنے گھر، کچن، سیڑھیوں اور فلورنگ کے لیے بہتری

28/06/2026
26/06/2026

اپنے سہن کو دیں پریمیم لک
سادہ ڈیزائن، شاندار خوبصورتی کے ساتھ
China Verona,Black Border Patti & Black Strip Design
AR Marble & Granite, Multan
📞Contact us: 0323-2242888
📍 نادر آباد پھاٹک، شیر شاہ روڈ، ملتان

24/06/2026

"حق کے لیے کھڑے ہو جاؤ، چاہے تم تنہا ہی کیوں نہ ہو۔"
— امام حسینؑ
🏴

"9 محرم — وہ رات جب وفا نے امتحان دیا اور حق نے سر جھکانے سے انکار کر دیا۔"9 محرم کی رات کو شبِ عاشور کہا جاتا ہے۔ اس را...
24/06/2026

"9 محرم — وہ رات جب وفا نے امتحان دیا اور حق نے سر جھکانے سے انکار کر دیا۔"
9 محرم کی رات کو شبِ عاشور کہا جاتا ہے۔ اس رات امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں عبادت، دعا اور اللہ کی یاد میں وقت گزارا۔ دشمن کی فوج جنگ کے لیے تیار تھی، مگر امام حسینؑ نے ایک رات کی مہلت مانگی تاکہ اپنے رب کی عبادت کر سکیں۔

اس رات امام حسینؑ نے اپنے ساتھیوں کو اجازت دی کہ اگر چاہیں تو چلے جائیں، لیکن تمام جانثاروں نے وفا کا عہد کرتے ہوئے امامؑ کا ساتھ نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ خیموں میں عبادت، تلاوتِ قرآن اور دعا کی صدائیں گونجتی رہیں۔

9 محرم ہمیں وفا، صبر، قربانی اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے

🏴

22/06/2026

⚡"خوابوں کا گھر، بہترین ماربل کے ساتھ!"
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
اے آر ماربل اینڈ گرینائٹ ملتان
آپ کے گھر اور کاروبار کے لیے پریمیم معیار، دلکش خوبصورتی اور مضبوطی۔
📍 شیر شاہ روڈ، ملتان فلائی اوور کے نیچے
📞 0323-2242888
اے آر ماربل اینڈ گرینائٹ ملتان — خوبصورتی اور مضبوطی کا نام۔ 🏡✨

‼️مناسب قیمت میں خوبصورتی اور مضبوطی  دونوں کیسے؟👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼اے آر ماربل اینڈ گرینائٹ پیش کرتا ہے" بادل ماربل" کا نی...
22/06/2026

‼️مناسب قیمت میں خوبصورتی اور مضبوطی دونوں کیسے؟
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
اے آر ماربل اینڈ گرینائٹ
پیش کرتا ہے" بادل ماربل" کا نیا محدود اسٹاک،
اعلیٰ معیار اور پریمیم کوالٹی کے ساتھ۔
✅ سیڑھیاں (اسٹیرز)
✅ واش بیسن کاؤنٹرز (وینیٹیز)
✅ کچن سلیبز

اپنے گھر اور کاروبار کو دیں خوبصورتی، شان اور پائیداری
📞Contact us:0323-2242888
📍Location: Sher Shah Road Multan flyover ky nechy


Address

Sher Shah Road Multan Industrial Estate
Multan
60900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR Marbles & Granite Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share