Peshawar Marble Zone

Peshawar Marble Zone زبان کا پکا

اسلام علیکم 🥰

جہاں خوبصورتی ملتی ہے اعتماد سے! 💎
ہم لا رہے ہیں جدید ماربل ڈیزائنز اور پرفیکٹ پروجیکٹ سائزز،
جو آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں گے۔
کوالٹی، ایمانداری اور اعتماد — یہی ہے ہماری پہچان۔
ان شاءاللہ، آپ کا خواب، ہمارا عزم! 🤝✨

Design 😎Marble new design 💝 Peshawar Marble Zone
29/10/2026

Design 😎
Marble new design 💝

Peshawar Marble Zone

❤️ جس دل میں اللہ کی محبت ہو، اُس دل کی دنیا ہی الگ ہوتی ہے۔ 🤲🏻یا اللہ! اپنی محبت، اپنا ذکر اور اپنی رحمت ہمیشہ ہمارے دل...
28/10/2026

❤️ جس دل میں اللہ کی محبت ہو، اُس دل کی دنیا ہی الگ ہوتی ہے۔ 🤲🏻
یا اللہ! اپنی محبت، اپنا ذکر اور اپنی رحمت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رکھنا۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
#الحمدللہ #ماشاءاللہ


28/10/2026

For Online Order 03358332006

Send a message to learn more

27/10/2026

For Online Order 03358332006

عورت کی 3 رات سب سے بھاری ہوتی ہے1. شادی کی راتایک نئی زندگی ایک رشتہ اور ایک اجنبی کے ساتھ پہلی رات جس میں خوف بھی ہے ش...
26/10/2026

عورت کی 3 رات سب سے بھاری ہوتی ہے
1. شادی کی رات
ایک نئی زندگی ایک رشتہ اور ایک اجنبی کے ساتھ پہلی رات جس میں خوف بھی ہے شرم بھی ہے اور آنے والی زندگی بھی
2 ماں بننے کی رات:
وہ جو رات کو زندگی اور موت کے درمیان جھیلتی ہے وہ درد سے کراہتی ہے چیختی ہے پرکارتی ہے پھر بھی وہ مسکراتی کیونکہ وہ ماں بنتی ہے
3 شوہر کی موت کے بعد کی رات:
وہ رات جب وہ اپنی ساری زندگی کی صحبت کو سفید کفن میں دیکھتی ہے اور پھر تنہائی میں روتی ہے جہاں آواز نہیں ہوتی اندر ہی اندر وہ ٹوٹ کر کہتی ہے کہ اب وہ اکیلی ہے❓

🌟 سبحان اللہ! ماشاءاللہ 🌟الحمدللہ! ہمارے پاس ایک نیا اور خوبصورت ماربل آرٹیکل آ گیا ہے۔ 🤍قدرتی رنگوں کا حسین امتزاج، منف...
25/10/2026

🌟 سبحان اللہ! ماشاءاللہ 🌟

الحمدللہ! ہمارے پاس ایک نیا اور خوبصورت ماربل آرٹیکل آ گیا ہے۔ 🤍

قدرتی رنگوں کا حسین امتزاج، منفرد ڈیزائن اور دلکش رگیں — واقعی قدرت کی کاریگری!

🏆 Peshawar Marble Zone
معیار ہماری پہچان، اعتماد آپ کا!

📞 رابطہ برائے معلومات و آرڈر:
03358332006
03049688576

25/10/2026

الحمدللہ! ❤️ پشاور ماربل زون (Peshawar Marble Zone) میں ملتان سے ہمارے معزز کسٹمر نعیم بھائی کی آمد!

نعیم بھائی اپنے شوروم کے لیے ماربل خریدنے خصوصی طور پر ہماری فیکٹری تشریف لائے۔ انہوں نے ہماری ماربل کوالٹی اور ڈیزائن پسند کیے اور اپنے خریدے ہوئے مال کی لوڈنگ بھی کروائی۔ 🏆

ہمارے لیے یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ دور دراز سے آنے والے کسٹمرز ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد بہترین کوالٹی، مناسب قیمت اور شاندار سروس کے ذریعے اپنے کسٹمرز کا اعتماد برقرار رکھنا ہے۔

❤️ نعیم بھائی! پشاور ماربل زون پر اعتماد کرنے کا دل سے شکریہ۔

اگر آپ بھی اپنے گھر، شوروم یا کمرشل پروجیکٹ کے لیے بہترین ماربل خریدنا چاہتے ہیں تو پشاور ماربل زون سے رابطہ کریں۔

مزید ماربل اسٹاک، نئی ڈیزائنز اور لوڈنگ ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں اور اس ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

0335 833 2006
0304 9668 576

22/10/2026

Price 95 design new #2026

ماربل کے 2 نئیے اقسام جو خوبصورتی کے ساتھ مظبوط پتھر 📥
21/10/2026

ماربل کے 2 نئیے اقسام جو خوبصورتی کے ساتھ مظبوط پتھر 📥

20/10/2026

Loading for Multan
peshawer Marble zone

Address

Shabqadar Khyber Pakhtonkhwa
Shabqadar
24630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Marble Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share


Other Building Material Stores in Shabqadar

Show All