Shajar Dost vehari

Shajar Dost vehari محمد وقاص چوہدری
رکھ ماپیاں ورگے ۔

31/10/2026

کاپر نیشا پام کے تیار پودے ۔۔
Plant more tree's..

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ۔۔۔ڈیانہ انجیر کیا کمال چیز ہے ۔۔خوبصورت، دلکش ، اور مزے دار خیر ہو ۔۔روکھ ما...
31/10/2026

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ۔۔۔

ڈیانہ انجیر
کیا کمال چیز ہے ۔۔
خوبصورت، دلکش ، اور مزے دار

خیر ہو ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔

شجر یار ٹرائی اینگل کا اک معقولہ ہے ۔۔شجر ملائے بشر ۔۔بلاشبہ اس میں کوئی دو رائے بھی نہیں ہے ۔۔شجر کاری کرتے ہوئے،ارض پا...
31/10/2026

شجر یار ٹرائی اینگل کا اک معقولہ ہے ۔۔
شجر ملائے بشر ۔۔

بلاشبہ اس میں کوئی دو رائے بھی نہیں ہے ۔۔
شجر کاری کرتے ہوئے،
ارض پاک سے بھی اور بیرون ملک سے بھی بہت سارے احباب سے روابط قائم ہوئے ۔۔

ان میں جن جن سے بھی پہلی ملاقات ہوئی،
تو ایسا لگا جیسے ہم اک دوجے کو بہت پہلے سے جانتے تھے ۔۔

انہیں میں
محترم اختر عباس جوئیہ صاحب بھی ہیں ۔۔
جو کہ وکالت کے پیشے سے وابستہ ہیں ۔۔
مگر پیڑ پودوں سے پیار ان کے خمیر میں شامل ہیں ۔۔
کچہری میں پہلی ملاقات جو مختصر تو ضرور تھی ،
مگر کیا یادگار رہی ۔۔
خیر
یار زندہ صحبت باقی ۔۔
جوئیہ صاحب سلامت رہیں ۔۔

پیارے سے مدثر جانی ٹیم ممبر شجر دوست وہاڑی
کے موبائل فون سے اک یادگار کلک احباب کی نظر ۔۔

ان شاءاللہ
بہت جلد اکھٹے شجر کاری بھی کریں گے ۔۔

مالک خیر فرمائے ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔

احباب، کیا یہ سموگ ہے ۔۔ یا موسم کی تبدیلی؟؟روکھ ماپیاں ورگے ۔۔۔
31/10/2026

احباب،
کیا یہ سموگ ہے ۔۔ یا موسم کی تبدیلی؟؟

روکھ ماپیاں ورگے ۔۔۔

یہ چراغ لہو مانگتے ہیں ۔۔۔
30/10/2026

یہ چراغ لہو مانگتے ہیں ۔۔۔

محترم بلال رفیق صاحب کی آمد کے مشکور ہیں ۔۔ان کی نظر کچھ محبتیں ۔۔مالک خیر فرمائے ۔۔روکھ ماپیاں ورگے ۔۔
30/10/2026

محترم بلال رفیق صاحب کی آمد کے مشکور ہیں ۔۔
ان کی نظر کچھ محبتیں ۔۔

مالک خیر فرمائے ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔

30/10/2026

ترکش براؤن انجیر آن فروٹنگ ۔۔
Fig plant with fruit..

دو ہفتے پہلے لگائی گئی ، گلاب کی قلموں کا شاندار رزلٹ ۔۔الحمدللہ روکھ ماپیاں ورگے ۔۔
30/10/2026

دو ہفتے پہلے لگائی گئی ، گلاب کی قلموں کا شاندار رزلٹ ۔۔
الحمدللہ

روکھ ماپیاں ورگے ۔۔

بہترین دن ہیں  یہ سردیوں کی پنیری کو شفٹ کرنے کا اور دوستوں کو گفٹ کرنے کے۔۔۔
30/10/2026

بہترین دن ہیں یہ سردیوں کی پنیری کو شفٹ کرنے کا اور دوستوں کو گفٹ کرنے کے۔۔۔

Address

Chak
Vehari
24W.BVEHARI

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03048248324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shajar Dost vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shajar Dost vehari:

Shortcuts

Share

Category