Home Garden

Home Garden Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Home Garden, New York, NY.

سکونتا مجومدار نے دعویٰ کیا کہ کاکروچ جنتا پارٹی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تنظیم کے...
05/24/2026

سکونتا مجومدار نے دعویٰ کیا کہ کاکروچ جنتا پارٹی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تنظیم کے فالوورز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کے 49 فیصد فالوورز پاکستان سے ہیں جبکہ صرف 9 فیصد انڈیا سے ہیں۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں

مقبوضہ کشمیر میں ہیلی کاپٹر کریش کے بعد انڈین جوانوں کی فخریہ سیلفیاں۔ آف کورس بچ جانا وی معرکہ ای ہوتا ہے 🙄
05/24/2026

مقبوضہ کشمیر میں ہیلی کاپٹر کریش کے بعد انڈین جوانوں کی فخریہ سیلفیاں۔ آف کورس بچ جانا وی معرکہ ای ہوتا ہے 🙄

‏شکار پور سندھ پولیس کے کامیاب آپریشن سے 11 سالہ حرم سعید بازیاب ، جبکہ 2 اغواء کار ہلاک
05/24/2026

‏شکار پور سندھ پولیس کے کامیاب آپریشن سے 11 سالہ حرم سعید بازیاب ، جبکہ 2 اغواء کار ہلاک

کوئٹہ دھماکہ؛ عید منانے کیلئے گھر جانے والے 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمیوں کی اطلاعات
05/24/2026

کوئٹہ دھماکہ؛ عید منانے کیلئے گھر جانے والے 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمیوں کی اطلاعات

🚨 ایران کا بڑا اعلان: سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای امریکی–اسرائیلی حملوں میں شہید، 40 روزہ سوگ کا اعلان"شدید غم اور تاری...
03/01/2026

🚨 ایران کا بڑا اعلان: سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای امریکی–اسرائیلی حملوں میں شہید، 40 روزہ سوگ کا اعلان

"شدید غم اور تاریخی موڑ کے ساتھ ایران نے اعلان کر دیا ہے کہ
سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔"

بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق یہ حملہ ایران کی اعلیٰ قیادت، فوجی تنصیبات اور حساس مقامات کو نشانہ بنانے والی ایک بڑے پیمانے کی کارروائی کا حصہ تھا۔ 

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق:

🟥 ملک بھر میں 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان
🟥 7 دن کی عام تعطیل
🟥 عوام سے اتحاد اور صبر کی اپیل

رپورٹس کے مطابق حملوں میں ایرانی اعلیٰ عسکری اور سیکیورٹی قیادت کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس سے ملک کو ایک بڑے قیادت کے خلا کا سامنا ہو سکتا ہے۔ 

⸻

⚠️ خطے میں خطرناک موڑ

عالمی ذرائع کے مطابق خامنہ ای کی ہلاکت مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کا ایک بڑا موڑ قرار دی جا رہی ہے، کیونکہ وہ 1989 سے ایران کے سب سے طاقتور رہنما تھے اور ریاستی، عسکری اور نظریاتی نظام پر مکمل اختیار رکھتے تھے۔ 

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد:

⚠️ ایران میں قیادت کا بحران پیدا ہو سکتا ہے
⚠️ خطے میں جنگ مزید پھیلنے کا خدشہ
⚠️ عالمی تیل مارکیٹس اور سکیورٹی صورتحال متاثر ہونے کا امکان

⸻

🌍 عالمی ردعمل

اطلاعات کے مطابق اس واقعے کے بعد خطے میں فوری کشیدگی بڑھ گئی ہے اور ایران کی جانب سے مختلف ممالک میں جوابی حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں مکمل علاقائی جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ 

اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے۔"

It's very cold in Manchester.
01/14/2026

It's very cold in Manchester.

Today is international eat cake day. . . . . . Hoy el Hoy
01/13/2026

Today is international eat cake day. . . . . . Hoy el Hoy

Wondering, How can be so perfect 💘
01/13/2026

Wondering, How can be so perfect 💘

Address

New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Garden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share